اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

طیارے میں بیٹھےارشد ندیم کی تصویر سامنے آگئی

6f4b3574 8b1b 4214 830d 22ac91b9bb38

دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے اولمپکس گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کی وطن واپسی کی تصویر سامنے آگئی۔
انہیں رات ایک بجے لاہور ایئرپورٹ پر لینڈ کرنا ہے۔زیر نظر تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ طیارے کی آرام دہ نشست پر خوشگوار موڈ میں بیٹھے ہیں اور ان کے سامنے جوس کا گلاس رکھا ہوا ہے۔
واضح رہے کہ ارشد ندیم کے فقید المثال استقبال کی تیاریاں جاری ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481