اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پشاور ؛فائرنگ سے 4خواتین سمیت 5افراد قتل

پشاور ؛فائرنگ سے 4خواتین سمیت 5افراد قتل

پشاور ؛فائرنگ سے 4خواتین سمیت 5افراد قتل
قتل ہونے والوں میں ماں، 3بیٹیاں اور بیٹا شامل ہیں،ابتدائی طور پر فائرنگ کا واقعہ غیرت کے نام پر پیش آیا

پشاور کے علاقے شاہ پور میں فائرنگ سے 4خواتین سمیت 5افراد قتل ہو گئے۔

پولیس کے مطابق قتل ہونے والوں میں ماں، 3بیٹیاں اور بیٹا شامل ہیں،ابتدائی طور پر فائرنگ کا واقعہ غیرت کے نام پر پیش آیا

ملزمان واردات کے بعدفرارہو گئے،پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کردی ۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481