اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ٹی ایچ کیو ہسپتال میاں چنوں ارشد ندیم کے نام سے منسوب

ٹی ایچ کیو ہسپتال میاں چنوں ارشد ندیم کے نام سے منسوب

ٹی ایچ کیو ہسپتال میاں چنوں ارشد ندیم کے نام سے منسوب
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر گورنمنٹ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میاں چنوں کا نام گورنمنٹ ٹی ایچ کیو ارشد ندیم ہسپتال رکھ دیا گیا ہے۔

صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کا کہنا ہے کہ ملک کے لئے 32 سال بعد پہلا گولڈ میڈل حاصل کرنے والے پاکستانی ارشد ندیم کو خراج تحسین پیش

کرنے کے لئے ان کے نام سے اس ہسپتال کو منسوب کیا گیا یے،ان کا مزید کہنا تھا کہ پنجاب حکومت گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کا واپسی پر فقید المثال استقبال بھی کرے گی

ارشد ندیم نے فرانس اولمپکس میں جیولن میں پہلا گولڈ میڈل حاصل کرکے پاکستان کا عالمی سطح پر نام روشن کیا ہے ۔

محکمہ صحت پنجاب نے وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481