Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

نئے چیئرمین ایف بی آر نےچارج سنبھال لیا

bd41178b b08c 4ac3 8219 3061661f2ae6

دو  روز قبل نئے تعینات ہونے والے چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو راشد محمود لنگڑیال نے جمعرات کے روز باضابطہ طور پر ایف بی آر ہیڈکوارٹرز میں اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔

ایف بی آر ہیڈکوارٹرز پہنچنے پر سابق چیئرمین ملک امجد زبیر ٹوانہ، بورڈ کے ممبران اور اعلیٰ افسران نے اُن کا پر تپاک استقبال کیا۔

بعد ازاں چیئرمین ایف بی آر نے بورڈ کے ارکان کے ساتھ تعارفی ملاقات کی۔ چیئرمین نے ٹیم ایف بی آر کو تفویض کردہ اہداف کے حصول کے لئے اپنے بھرپور تعاون کا یقین دلایا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481