اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

صدر مملکت نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل پر ابھی دستخط نہیں کیے، ذرائع

صدر مملکت نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل پر ابھی دستخط نہیں کیے، ذرائع

صدر مملکت نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل پر ابھی دستخط نہیں کیے، ذرائع
الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 کے معاملے پر ابھی صدر مملکت آصف علی زرداری نے دستخط نہیں کیے ہیں۔

ذرائع ایوان صدر کے مطابق صدر مملکت قانونی مشاورت کے بعد الیکشن ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط کریں گے۔

صدر کے دستخط کے بعد سینیٹ سیکریٹریٹ گزٹ نوٹیفکیشن جاری کرے گا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481