اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

حماس کو ایک اور اسماعیل مل گیا

حماس کو ایک اور اسماعیل مل گیا

حماس نے محمد اسماعیل درویش کو نیا عبوری رہنما مقرر کر دیا .

میڈیا رپورٹس کے مطابق محمد اسماعیل درویش حماس کے سیاسی ونگ کے سربراہ ہوں گے

محمد اسماعیل درویش قطر میں مقیم ہیں،اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے بعد محمد اسماعیل درویش کو سیاسی ونگ کا سربراہ بنایا گیا ہے

سعودی میڈیا نے نامعلوم ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے جانشین محمد اسماعیل درویش ہوں گے

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ درویش جو قطر میں رہتے ہیں، نئے انتخابات ہونے تک حماس کے سیاسی بیورو کی قیادت کریں گے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481