اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

روف حسن کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا

روف حسن کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا

پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان روف حسن کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے انفارمیشن سیکرٹری رؤف حسن کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا ، روف حسن کو رہائی روبکار موصول ہونے پر اڈیالہ جیل سے رہا کیا گیا،روف حسن کی رہائی روبکار انسداد دہشتگردی عدالت سے جاری ہوئی تھی، ایڈوکیٹ شائستہ کھوسہ اور راجہ یاسر روف حسن کو لے کر روانہ ہوگئے ۔

واضح رہےکہ اس سے پہلے ترجمان پی ٹی آئی روف حسن کی روبکار اڈیالہ جیل انتظامیہ کو موصول ہونے پرروف حسن کو لینے کے لیے عزیز و اقارب اڈیالہ جیل پہنچ گئےتھے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481