اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بطور وزیراعلیٰ اسلام آباد میں جلسے کا اعلان کر رہا ہوں، علی امین گنڈاپور

بطور وزیراعلیٰ اسلام آباد میں جلسے کا اعلان کر رہا ہوں، علی امین گنڈاپور

بطور وزیراعلیٰ اسلام آباد میں جلسے کا اعلان کر رہا ہوں، علی امین گنڈاپور

 

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ بطور وزیراعلیٰ اسلام آباد میں جلسے کا اعلان کر رہا ہوں

 

جلسے کےلیے کوئی بھی جگہ دے دو، اگر این او سی کی درخواست کے باوجود اجازت نہ دی گئی تو ڈی چوک پر جلسہ ہوگا۔

 

صوابی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ نظریہ نہ ہی قید ہو سکتا ہے نہ ہی ختم ہو سکتا ہے۔

 

انھوں نے کہا کہ عوام بتا رہے ہیں کہ ہم نے خوف کے بت توڑ دیے ہیں۔ ہمارا اسلام آباد میں جلسہ تھا، اب ہمیں کوئی نہیں روک سکتا۔

 

وزیر اعلیٰ کے پی کے نے کہا کہ اگست کے آخری ہفتے یا ستمبر کے پہلے ہفتے میں ہمارا اسلام آباد میں جلسہ ہوگا، کوئی روک سکے تو روک لو، دما دم مست قلندر ہونے دو۔

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481