اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

یکم صفر المظفر 7 اگست کو ہو گی،رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

یکم صفر المظفر 7 اگست کو ہو گی،رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

یکم صفر المظفر 7 اگست کو ہو گی،رویت ہلال کمیٹی کا اعلان

پاکستان میں ماہ صفر کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ختم ہو گیا ۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد زونل رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ صفر 1446ہجری کا چاند پاکستان کے کسی بھی علاقے میں نظر نہیں آیا ،اس لیے یکم صفر7 اگست کو ہوگا ۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481