اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پی ٹی آئی اور جے یو آئی کے درمیان اتحاد سے متعلق اہم پیشرفت

پی ٹی آئی اور جے یو آئی کے درمیان اتحاد سے متعلق اہم پیشرفت

پی ٹی آئی اور جے یو آئی کے درمیان اتحاد سے متعلق اہم پیشرفت
پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) اور جمعیت علماے اسلام( جے یو آئی) کی مذاکراتی کمیٹیوں کی ملاقات طے پا گئی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)اورجمیعت علمائے اسلام ( جے یو آئی) کے درمیان اتحاد سے متعلق اہم پیشرفت ہوئی ہے

ذرائع کے مطابق دونوں پارٹیوں کی مذاکراتی کمیٹیوں کے درمیان پہلا اجلاس ممکنہ طور پر منگل کو ہوگا، اس حوالے سے پی ٹی آئی اور جے یو آئی کی مذاکراتی کمیٹیوں کی ملاقات طے پا گئی ہے

دونوں کمیٹیوں کے درمیان ملاقات میں جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمن بھی شریک ہوں گے،پی ٹی آئی اور جے یو آئی نے پانچ پانچ رکنی کمیٹیاں تشکیل دی ہوئی ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481