اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بدنیتی پر مبنی بل لایا جا رہا ہے، لطیف کھوسہ

بدنیتی پر مبنی بل لایا جا رہا ہے، لطیف کھوسہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ پارٹی تبدیلی کیلئے بدنیتی پر مبنی بل لایا جا رہا ہے۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ وزرات قانون کی کمیٹی سے کسی صورت بل پاس نہیں ہونے دیں گے۔

لطیف کھوسہ نے کہا سپریم کورٹ کے فیصلے کو قبول کرنا ہر ادارے پر لازم ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481