اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سرگودھا،بیہوش بھکاری کی جیب سے لاکھوں روپے نکل آئے

سرگودھا،بیہوش بھکاری کی جیب سے لاکھوں روپے نکل آئے

سرگودھا: بیہوش بھکاری کی جیب سے لاکھوں روپے نکل آئے

سرگودھا میں بے ہوشی کی حالت میں ملنے والے مبینہ بھکاری کی جیب سے 5 لاکھ روپے سے زائد کی رقم نکل آئی۔

ریسکیو حکام کے مطابق کال موصول ہوئی کہ خوشاب روڈ پر ایک شخص بے ہوشی کی حالت میں پڑا ہے، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر مظہر شاہ نے بتایا کہ جب معمر شخص کو ریسکیو کیا جارہا تھا تو اہل علاقہ نے بتایا کہ یہ شخص یہاں پر بھیک مانگتا ہے،

 

معمر شخص کی ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقلی کے دوران اس کی جیب سے 5 لاکھ 34 ہزار روپے کی رقم برآمد ہوئی۔

انہوں نے مزید بتایاکہ جیب سے پاسپورٹ بھی ملا جس پر سعودی عرب کے ویزے لگے ہوئے تھے جن پر وہ متعدد مرتبہ سعودی عرب کا سفر کر چکا ہے۔

دوسری جانب حکام کا کہنا ہے کہ طبی امداد کے بعد ہسپتال سے ڈسچارج کرتے ہوئے ریسکیو عملے نےاس شخص کو رقم اور پاسپورٹ لوٹا دیئے


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481