اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

راولپنڈی، طوفانی بارشوں میں 2 افراد جاں بحق

راولپنڈی، طوفانی بارشوں میں 2 افراد جاں بحق

راولپنڈی، طوفانی بارشوں میں 2 افراد جاں بحق
راولپنڈی میں ہونے والی طوفانی بارشوں کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق جبکہ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جان کی بازی ہار گیا

راولپنڈی کے چوہڑ چوک میں بجلی کا کرنٹ لگنے کے نتیجے میں 45 سالہ بابر میر موقع پر ہی جاں بحق ہوئے

بابر میر کو کرنٹ گلی نمبر 7 چوہڑچوک کے قریب گزرتے ہوئے لگا،دوسری جانب تھانہ نصیر آباد کے علاقے شبیر لین میں 10سالہ بچہ نالے میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا

مرنے والے بچے کی فوری طور پر شناخت نہ ہو سکی،نالے میں بہتے دوسرے بچے کو مقامی آبادی کے لوگوں نے پکڑ کر باہر نکال لیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481