اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پنجاب بھر میں تین روز کیلئے دفعہ 144 نافذ

پنجاب بھر میں تین روز کیلئے دفعہ 144 نافذ

 

پنجاب بھر میں تین روز کیلئے دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے۔

تفصیلا ت کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبہ بھر میں جلسہ جلوس، ریلیوں، دھرنوں اور احتجاج پر پابندی لگا دی ہے ،پابندی کا اطلاق جمعہ 26 جولائی سے اتوار 28 جولائی تک ہوگا،امن و امان کے قیام، انسانی جانوں اور املاک کے تحفظ کیلئے دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے ،محکمہ داخلہ کا کہنا ہے کہ پابندی کا اطلاق دہشت گردی کے خطرات کے پیشِ نظر کیا گیا،

سیکیورٹی خطرات کے پیش نظر کوئی بھی عوامی اجتماع دہشت گردوں کیلئے سافٹ ٹارگٹ ہو سکتا ہے،عوامی مفاد میں دفعہ 144 کا نفاذ صوبہ بھر میں کیا گیا ہے،پنجاب بھر میں انتظامیہ حکم نامے پر عملدرآمد یقینی بنائے گی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481