اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پنجاب حکومت کا پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع

پنجاب حکومت کا پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع

پنجاب حکومت کاپی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع

پنجاب حکومت نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان، شاہ محمود قریشی اور شیخ رشید سمیت 57 ملزمان کی ضمانت منسوخی کےلیے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔

انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے 9 مئی فسادات کے کیس میں ان ملزمان کی ضمانتیں منظور کی تھیں۔

اس سے قبل لاہور ہائیکورٹ انسداد دہشت گردی عدالت کے فیصلے کے خلاف پنجاب حکومت کی درخواست جرمانہ لگا کر مسترد کر چکی ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481