اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

شعیب شاہین پی ٹی آئی کے قائم مقام سیکریٹری اطلاعات مقرر

شعیب شاہین پی ٹی آئی کے قائم مقام سیکریٹری اطلاعات مقرر

شعیب شاہین پی ٹی آئی کے قائم مقام سیکریٹری اطلاعات مقرر

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وکیل رہنما شعیب شاہین کو پارٹی کا قائم مقام سیکریٹری اطلاعات مقرر کر دیا۔

سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی عمر ایوب خان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی منظوری کے بعد شعیب شاہین کو قائم مقام سیکریٹری اطلاعات تعینات کیا گیا ہے۔

پی ٹی آئی کے قائم مطابق سیکریٹری اطلاعات شعیب شاہین کو پارٹی کے اراکین قومی اسمبلی علی محمد خان، شیخ وقاص اکرم اور وکیل رہنما نعیم حیدر پنجوتھا اور خیبرپختونخوا کے سابق وزیرخانہ تیمور جھگڑا بھی سہولت فراہم کریں گے۔

واضح رہے کہ پی ٹی آئی کے سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن کو مرکزی سیکریٹریٹ سے رواں ہفتے گرفتار کیا گیا تھا اور اس وقت وہ زیر حراست ہیں، ان کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481