اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

وڈیرے نے فصل میں داخل ہونے پر گدھی کی 2 ٹانگیں کاٹ ڈالیں

وڈیرے نے فصل میں داخل ہونے پر گدھی کی 2 ٹانگیں کاٹ ڈالیں

وڈیرے نے فصل میں داخل ہونے پر گدھی کی 2 ٹانگیں کاٹ ڈالیں
سندھ میں وڈیرے کی جانب سے اونٹنی کی ٹانگ کاٹے جانے کے بعد پنجاب سے گدھی کی 2 ٹانگیں جانے کا کیس رپورٹ ہوا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق ملتان کے علاقے علی پور میں سفاک اور بااثر زمیندار نے فصل سے پانی پینے پر مزدور کی گدھی کی 2 ٹانگیں کاٹ دی ہیں

علی پور کے شمال میں واقع علاقے موضع جتوئی میں غریب مزدور کی گدھی نے تل کی فصل سے پانی پیا،گدھی کے پانی پینے پر سفاک اور بااثر زمیندار اس قدر طیش میں آیا کہ اُس نے تیز دھار آلے سے بے زبان کی دونوں ٹانگیں کاٹ دیں۔پولیس کے مطابق متاثرہ شخص کی درخواست پر مقدمہ درج کرنے کے بعد ملزم کی گرفتاری کیلیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481