اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پی ٹی آئی کی آفیشل ویب سائٹ بلاک کرنے کیخلاف درخواست دائر

پی ٹی آئی کی آفیشل ویب سائٹ بلاک کرنے کیخلاف درخواست دائر

 

عام انتخابات سے قبل پاکستان تحریک انصاف کی آفیشل ویب سائٹ بلاک کرنے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کل سماعت کریں گے۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کو انتخابی مہم چلانے سے محروم کرنے کےلیے اسے بلاک کیا گیا تھا۔ عدالت ویب سائٹ کی بحالی کے احکامات جاری کرے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481