اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ایم این ایز کو خریدنے اور وفاداری بدلنے کیلئے بڑی آفرز آرہی ہیں، اسد قیصر

ایم این ایز کو خریدنے اور وفاداری بدلنے کیلئے بڑی آفرز آرہی ہیں، اسد قیصر

ایم این ایز کو خریدنے اور وفاداری بدلنے کیلئے بڑی آفرز آرہی ہیں، اسد قیصر

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ ایم این ایز کو خریدنے اور وفاداری بدلنے کیلئے بڑی آفرز آرہی ہیں۔

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ پی ٹی آئی آئندہ جمعہ کو تحریک تحفظ آئین پاکستان کے تحت احتجاج کرے گی جس میں تمام سیاسی جماعتوں بلخصوص جی ڈی اے کو شرکت کی دعوت دیں گے۔

اسد قیصر نے کہا کہ بجلی کے بلوں میں اضافہ عوام کیلئے ناقابل برداشت ہے۔ کسان، طلبہ، تاجر اور مزدور سب نے ملکر اس ملک کو بچانا ہے، اس وقت ملک میں آگ اور خون کا کھیل کھیلا جا رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ایم این ایز کو خریدنے کیلئے بڑی بڑی آفرز کی جارہی ہیں۔ لوگوں کو دبایا جا رہا ہے کہ وہ اپنی وفاداری تبدیل کریں، انکو کوئی شرم و حیا نہیں ہے انہوں نے ہر صورت اقتدار سے چمٹنا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481