اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

کوئی پاکستانی فرینکفرٹ واقعے میں ملوث ہوا تو پاسپورٹ منسوخ ہوگا، عطا تارڑ

کوئی پاکستانی فرینکفرٹ واقعے میں ملوث ہوا تو پاسپورٹ منسوخ ہوگا، عطا تارڑ

کوئی پاکستانی فرینکفرٹ واقعے میں ملوث ہوا تو پاسپورٹ منسوخ ہوگا، عطا تارڑ

وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے خبردار کیا کہ اگر کوئی پاکستانی فرینکفرٹ واقعے میں ملوث نکلا تو اس کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ منسوخ کردیا جائے گا۔

جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصل خانے پر حملے کیے گئے اور پاکستانی پرچم کی بے حرمتی کی گئی، جس پر پاکستان نے سخت رد عمل دیا ہے۔

وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ کوئی پاکستانی فرینکفرٹ واقعے میں ملوث ہوا تو اس کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ منسوخ ہوگا۔

قونصل خانے کے تحفظ میں ناکامی پر اسلام آباد میں جرمنی کے سفیر کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج کیا گیا۔

پاکستانی قونصل خانے پر حملہ آور افغان شہریوں کے خلاف سخت ایکشن کا مطالبہ کیا گیا۔

وزیر دفاع خواجہ آصف نے افغانوں کو احسان فراموش قرار دے کر پاکستان میں موجود افغان شہریوں کی مہمان نوازی ختم کرنے کا اشارہ دیا۔

خواجہ آصف نے کہا کہ یہ لوگ پاکستان کو بُرا کہیں، پرچم کی بے حرمتی کریں اور پاکستان ان کی میزبانی کرے؟ یہ کیسے ہوسکتا ہے؟ مہمان نوازی کی بھی حد ہوتی ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481