اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

عدلیہ کے فیصلے سیاسی نہیں آئینی ہونے چاہئیں، وزیر دفاع خواجہ آصف

عدلیہ کے فیصلے سیاسی نہیں آئینی ہونے چاہئیں، وزیر دفاع خواجہ آصف

عدلیہ کے فیصلے سیاسی نہیں آئینی ہونے چاہئیں، وزیر دفاع خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عدلیہ کے فیصلے سیاسی نہیں بلکہ آئینی اور قانونی ہونے چاہئیں۔ عدلیہ کی ذمہ داری قانون کی تشریح کرنا ہے

قانون سازی نہیں، ججز عدالتوں میں بیٹھ کر جو سیاسی ریمارکس دیتے ہیں اس کی آمیزش نہیں ہونی چاہیے۔

خواجہ آصف نے کہا کہ عدلیہ کے اتنے سیاسی فیصلے ہیں کہ گنتی ختم ہوجاتی ہے، جسٹس منیر والا فیصلہ بھی سیاسی تھا، بھٹو صاحب والا فیصلہ بھی۔

وزیر دفاع نے کہا کہ موجودہ فیصلے کے بعد جو صورتحال ہوئی اس سے آئینی خرابی ہو سکتی ہے،

استحکام لانا صرف سیاستدانوں کی ذمہ داری نہیں بلکہ یہ ذمہ داری عدلیہ، میڈیا، بیوروکریسی پر بھی ہے۔ عدلیہ کو اپنا وجود بحال کرنا چاہیے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481