اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

مخصوص نشستوں کا معاملہ، ن لیگ کی نظرثانی درخواست کو نمبر الاٹ

مخصوص نشستوں کا معاملہ، ن لیگ کی نظرثانی درخواست کو نمبر الاٹ

مخصوص نشستوں کا معاملہ، ن لیگ کی نظرثانی درخواست کو نمبر الاٹ
تحریک انصاف کو مخصوص نشستیں دینے کے کیس میں رجسٹرار آفس سپریم کورٹ نے ن لیگ کی نظرثانی درخواست کو نمبر الاٹ کر دیا۔

ذرائع کے مطابق ن لیگ کی نظرثانی درخواست کو سول ریویو پٹیشن 312 نمبر الاٹ کیا گیا ہے، ن لیگ کے علاوہ کسی فریق نے تاحال سپریم کورٹ فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواست دائر نہیں کی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481