اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

میانوالی:جڑواں بھائیوں کے میٹرک میں نمبر بھی ایک جیسے

میانوالی:جڑواں بھائیوں کے میٹرک میں نمبر بھی ایک جیسے

میانوالی:جڑواں بھائیوں کے میٹرک میں نمبر بھی ایک جیسے
میانوالی کے علاقہ ہرنولی میں دو جڑواں بھائیوں نے حیرت انگیز ریکارڈ قائم کر دیا۔

اسے حسین اتفاق کہا جائے یا معجزہ ، میانوالی میں ایک ہی دن پیدا ہونے والے جڑواں بھائیوں نے میٹرک کے امتحانات میں ایک جیسے نمبر حاصل کرکے سب حیران کردیا ۔ اسد الرحمن نے 1081 اور سیف الرحمن نے بھی میٹرک میں 1081 نمبر حاصل کئے ہیں ۔a

 

 

میانوالی جڑواں بھائیوں نے پانچویں اور آٹھویں کلاس میں بھی ایک جیسے نمبر حاصل کئے تھے ۔میانوالی دونوں بھائیوں نے ایک جیسے نمبر آنے کو حسین اتفاق قرار دیا ہے ، کہتے ہیں ہم خود حیران تھے کہ یہ کیسے ہوگیا ہے ۔

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481