اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

اللّٰہ کے فضل اور حکومت کے مؤثر اقدامات سے یوم عاشور پُرامن رہا، محسن نقوی

اللّٰہ کے فضل اور حکومت کے مؤثر اقدامات سے یوم عاشور پُرامن رہا، محسن نقوی

اللّٰہ کے فضل اور حکومت کے مؤثر اقدامات سے یوم عاشور پُرامن رہا، محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے یوم عاشور پر ملک بھر میں فول پروف سیکیورٹی انتظامات پر پولیس، انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی کو سراہا۔

اپنے بیان میں محسن نقوی نے کہا کہ اللّٰہ کے فضل و کرم اور حکومت کے مؤثر اقدامات سے یوم عاشور پُرامن رہا۔

وزیر داخلہ نے کہا کہ پولیس اور انتظامیہ نے احسن طریقے سے ذمہ داری ادا کی۔ مجالس اور جلوسوں کی سیکیورٹی کےلیے پوری ٹیم نے جانفشانی سے فرائض سر انجام دیے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481