اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

کوہاٹ،کوئلے کی کان میں دھماکا ،تین افراد جاں بحق،4 زخمی

کوہاٹ،کوئلے کی کان میں دھماکا ،تین افراد جاں بحق،4 زخمی

کوہاٹ :کوئلے کی کان میں دھماکا ،تین افراد جاں بحق،4 زخمی

کوئلے کی کان میں گیس بھرنے سے دھماکا ہوگیا ۔کان میں کام کرنے والے تین مزدور جاں بحق ،4 زخمی ہوگئے۔

واقعہ خیبر پختونخوا کے علاقے کوہاٹ میں پیش آیا ،خیبر پختونخوا پولیس نے بتایا کہ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی قانون نافذ کرنے والے ادارے اور ریسکیو حکام جائے حادثہ پر پہنچے اور امدادی کارروائیوں کا آغاز کردیا۔

حکام نے کہا کہ دھماکا ضلع کوہاٹ کے درہ آدم خیل کے علاقے میں ہوا، دھماکے میں 3 مزدور جاں بحق ہوئے جب کہ 4 کان کن زخمی بھی ہیں۔

ریسکیو حکام کے مطابق زخمیوں کو طبی امداد کی فراہمی کے لیے اور جاں بحق افراد کو ضابطے کی کارروائی کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا، زخمیوں اور جاں بحق ہونے والے شہریوں کا تعلق ضلع شانگلہ سے ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481