اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

چور کی تلاش کیلئے بلائے گئے 5 کھوجی اغواء

چور کی تلاش کیلئے بلائے گئے 5 کھوجی اغواء

چور کی تلاش کیلئے بلائے گئے 5 کھوجی اغواء
خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک کے نواحی علاقے ملازئی سے 5 افراد کو اغوا کرلیا گیا۔

پولیس مطابق اہلخانہ کا کہنا ہے کہ اغواء کاروں نے مغویوں کی رہائی کیلئے 10 کروڑ روپے تاوان مانگا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ پانچوں افراد کھوجی ہیں، جنہیں مقامی شخص نے چور کی تلاش کیلئے بلایا تھا۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481