اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

خوشاب: چشمہ جہلم لنک کنال میں 6 نوجوانوں ڈوب گئے

خوشاب: چشمہ جہلم لنک کنال میں 6 نوجوانوں ڈوب گئے

خوشاب: چشمہ جہلم لنک کنال میں 6 نوجوانوں ڈوب گئے

خوشاب میں چشمہ جہلم لنک کنال میں کشتی الٹ جانے سے ڈوبنے والے چھ نوجوانوں کی تلاش کےلیے جاری ریسکیو آپریشن اندھیرے کے باعث روک دیا، آپریشن کل صبح دوبارہ شروع کیا جائے گا۔

حادثے میں 10 نوجوان ڈوب گئے تھے، ڈوبنے والے چار نوجوانوں کو بچا لیا گیا جبکہ دیگر 6 نوجوانوں کی تلاش جاری ہے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق چشمہ جہلم لنک کینال پل حافظ والی کے مقام پر 10 لڑکے کشتی میں سوار تھے کہ کشتی تیز ریلے کی وجہ سے توازن برقرار نہ رکھ سکی اور ڈوب گئی۔

تین نواجوان خود تیر کر نکل آئے، ایک نوجوان کو ریسیکو ٹیم نے بچا لیا، جبکہ 6 نوجوان ڈوب گئے، ڈوبنے والوں میں دو سگے بھائی بھی شامل ہیں۔

نوجوان دوست چشمہ جہلم لنک کینال پل پر نہانے کیلئے آئے تھے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481