اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

راولپنڈی ،میٹرو بس سروس جزوی معطل رکھنے کا فیصلہ

راولپنڈی ،میٹرو بس سروس جزوی معطل رکھنے کا فیصلہ

راولپنڈی ،میٹرو بس سروس جزوی معطل رکھنے کا فیصلہ

راولپنڈی میں 10 محرم الحرام کے پیش نظر میٹرو بس سروس جزوی طور پر معطل رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

راولپنڈی میٹرو بس انتظامیہ کے مطابق میٹرو بس سروس صدر سے فیض آباد تک معطل رہے گی۔

انتظامیہ کے مطابق فیض آباد سے پاک سیکرٹریٹ تک میٹرو بس سروس معمول کے مطابق جاری رہے گی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481