اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

آج کی پریس کانفرنس کے بعد مشتاق یوسفی مرحوم بہت یاد آئے، عارف علوی کا ردعمل

آج کی پریس کانفرنس کے بعد مشتاق یوسفی مرحوم بہت یاد آئے، عارف علوی کا ردعمل

آج کی پریس کانفرنس کے بعد مشتاق یوسفی مرحوم بہت یاد آئے، عارف علوی کا ردعمل

سابق صدر و پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عارف علوی نے حکومت کی جانب پی ٹی آئی پر پابندی لگانے اور آرٹیکل 6 کی کارروائی پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

وفاقی حکومت نے آج تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے اعلان کیا کہ سابق صدر عارف علوی، بانی پی ٹی آئی اور سابق ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کے خلاف آرٹیکل 6 کا کیس چلایا جائے، ان تینوں اشخاص کے خلاف وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد یہ ریفرنس سپریم کورٹ کو بھجوایا جائے گا۔

اس پر ردعمل دیتے ہوئے سابق صدر عارف علوی کا کہناتھاکہ آج کی پریس کانفرنس کے بعد مشتاق یوسفی مرحوم بہت یاد آئے۔انہوں نے کہا کہ مشتاق یوسفی کہتے تھے میاں تم باتیں آدمیوں جیسی کرتے ہو لیکن جذبات گھوڑے جیسے ہیں، اس میں عقل کا ذکرنہیں ورنہ وہ کسی اور جانور سے بھی تشبیح دے سکتے تھے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481