Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

مقتدرہ تسلیم کرلے موجودہ ہائبرڈ نظام ناکام ہوچکا، فضل الرحمان

مقتدرہ تسلیم کرلے موجودہ ہائبرڈ نظام ناکام ہوچکا، فضل الرحمان

 

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مقتدرہ تسلیم کرلے موجودہ ہائبرڈ نظام ناکام ہوچکا ہے۔

اسلام آباد سے جاری بیان میں جے یو آئی سربراہ نے کہا کہ سیاسی قوتوں کے خلاف طاقت کا استعمال مسائل کا حل نہیں، سیاسی انتشار بڑھے گا۔

انہوں نے کہا کہ تمام ادارے آئین کے مطابق طے شدہ دائرہ کارمیں سمٹ جائیں تو ملک سنبھل سکتا ہے۔ طاقتور حلقے جتنا جلد اس حقیقت کو سمجھ جائیں ملک اور ان کے لیے اتنا بہتر ہو گا۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ مقتدرہ تسلیم کرلے موجودہ ہائبرڈ نظام ناکام ہوچکا ہے، سارے مسائل کا حل ملک میں ازسر نو شفاف انتخابات کرانے میں مضمر ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481