اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

نوشہرہ ؛فائرنگ سے سینئر صحافی قتل

نوشہرہ ؛فائرنگ سے سینئر صحافی قتل

نوشہرہ ؛فائرنگ سے سینئر صحافی قتل

نوشہرہ میں فائرنگ کرکے سینئر صحافی کو قتل کردیا گیا۔

سینئرصحافی پر فائرنگ کا واقعہ نوشہرہ کے علاقے تھانہ اکبر پورہ کی حدود میں پیش آیا جہاں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے صحافی ملک حسن زیب کو قتل کیا

حملہ آور سینئر صحافی کو قتل کرنے کے بعد فرار ہو گئے،لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا

پولیس کی بھاری نفری نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی ،حملہ آوروں کی گرفتاری کیلئے ناکہ بندی کردی گئی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481