اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

خیبرپختونخوا حکومت کا نیب کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت کا نیب کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت کا نیب کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت توشہ خانہ کیس پر اہم فیصلہ لیتے ہوئے قانونی کارروائی کی راہ اختیار کرنے جارہی ہے۔

چیئرمین نیب، پراسیکیوٹرز اور معاون ٹیم کے خلاف معاون خصوصی اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا بریگیڈیئر مصدق عباسی قانونی کارروائی کریں گے۔

اس ضمن میں مصدق عباسی نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ عدت کیس کی طرح توشہ خانہ کیس بھی بوگس ہے، ایک ہی طرح کے کیسز کو الگ الگ چلا کر عمران خان کو جیل میں قید رکھا جارہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ جو کام وزیراعظم کا عملہ اورسرکاری اہلکار کرتے ہیں ان کے لیے سابق وزیراعظم اوران کی اہلیہ کو مورد الزام ٹھہرایا جارہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ چیئرمین نیب، پراسیکیوٹرز اور معاون ٹیم کے خلاف ہتک عزت کی کارروائی جائے گی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481