اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

شہباز شریف وضاحت کریں کہ دباؤ کون اور کیوں ڈال رہا ہے؟ حافظ حمداللہ

شہباز شریف وضاحت کریں کہ دباؤ کون اور کیوں ڈال رہا ہے؟ حافظ حمداللہ

شہباز شریف وضاحت کریں کہ دباؤ کون اور کیوں ڈال رہا ہے؟ حافظ حمداللہ

وزیراعظم شہباز شریف کے بیان پر جے یو آئی کے مرکزی رہنما حافظ حمداللہ کا ردعمل سامنے آگیا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ وہ استعفیٰ دیں گے لیکن دباؤ میں نہیں آئے گے جس پر حافظ حمد اللہ کا کہنا ہے کہ شہباز شریف وضاحت کریں کہ دباؤ کون اور کیوں ڈال رہا ہے؟ دباؤ میں بنی ہوئی حکومت کے سربراہ کو دباؤ کیوں بھاری لگ رہا ہے؟ ویسے اگر استعفیٰ دیں تو پی ایم ایل (این) سے پہلے یہ اپنے آپ پر احسان ہوگا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481