اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

تحریک لبیک پاکستان نے فیض آباد پر دھرنا دے دیا

تحریک لبیک پاکستان نے فیض آباد پر دھرنا دے دیا

تحریک لبیک پاکستان نے فیض آباد پر دھرنا دے دیا

تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) نے فیض آباد کے مقام پر دھرنا دے دیا۔

تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے دھرنے کا اعلان لیاقت باغ سے فیض آباد تک فلسطین مارچ کے اختتام پر کیا گیا۔

مظاہرین نے مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیلی مصنوعات کا سرکاری بائیکاٹ کیا جائے، سرکاری بائیکاٹ ہونے تک دھرنا جاری رہے گا۔

سربراہ تحریک لبیک سعد رضوی کا کہنا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو سرکاری سطح پر دہشت گرد قرار دیا جائے، فلسطین تک طبی و غذائی امداد پہنچائی جائے۔

دوسری جانب تحریک لبیک کے دھرنے کے باعث میٹرو بس سروس کا روٹ محدود کردیا گیا، میٹرو بس سروس اسلام آباد سیکریٹریٹ اور راولپنڈی سے آئی جے پی اسٹیشن تک دستیاب ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481