اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سرکاری ملازمین کی تنخواہ اور پینشن میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

سرکاری ملازمین کی تنخواہ اور پینشن میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

سرکاری ملازمین کی تنخواہ اور پینشن میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے

جس میں کہاگیا ہے کہ گریڈ 1 سے 16 تک کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافہ کیا گیا

سرکاری ملازمین کی تنخواہ اور پینشن میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

سرکاری ملازمین کی تنخواہ اور پینشن میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

گریڈ 17 سے 22 کے ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافہ ہوا ہے، تنخواہوں میں اضافہ ایڈہاک ریلیف الاونس کی مد میں کیا گیا ۔

نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ ایڈہاک ریلیف الاونس کا اطلاق بیرون ملک تعیناتی پر نہیں ہوگا ،ریٹائرڈ ملازمین کی پینشن میں 15 فیصد اضافہ کیا گیا ہے ۔

Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481