اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سٹیٹ بینک کا 16 اور 17 جولائی کو تعطیلات کا اعلان

سٹیٹ بینک کا 16 اور 17 جولائی کو تعطیلات کا اعلان

سٹیٹ بینک کا 16 اور 17 جولائی کو تعطیلات کا اعلان
سٹیٹ بینک آف پاکستان نے 16 اور 17 جولائی کو تعطیلات کا اعلان کر دیا۔
سٹیٹ بینک نے 16 اور 17 جولائی 2024 کو عاشورہ کے موقع پر عام تعطیلات کا اعلان کر دیا، 16 اور 17 جولائی کو بینکس اور مالیاتی ادارے بند رہیں گے۔
واضح رہے کہ حکومت کی جانب سے بھی عاشورہ کے موقع پر 16 اور 17 جولائی کو عام تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481