اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بلوچستان میں 3 ہزار کے قریب والدین کا بچوں کو پولیوکے قطرے پلانے سے انکار

بلوچستان میں 3 ہزار کے قریب والدین کا بچوں کو پولیوکے قطرے پلانے سے انکار

بلوچستان میں 3 ہزار کے قریب والدین کا بچوں کو پولیوکے قطرے پلانے سے انکار

 

بلوچستان میں اب تک پولیوکے قطرے پلانے سے انکاری  تقریباً 3000 والدین رپورٹ ہوئے ہیں۔

 

سات روزہ پولیو سے بچاؤ مہم کا آج آخری روز تھا۔ 16اضلاع میں انسدادپولیو مہم کا 98 فیصد ہدف حاصل کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔

 

مہم میں 9 لاکھ51 ہزار سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کی ویکسین پلانےکاہدف مقرر  تھا۔

 

حکام نے انکشاف کیا ہےکہ صوبے میں  اب تک پولیوکے قطرے پلانے سے انکاری تقریباً 3000 والدین رپورٹ ہوئے ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481