اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

صدر آصف زرداری کی امتِ مسلمہ کو نئے اسلامی سال کے آغاز پر مبارکباد

صدر آصف زرداری کی پاکستانی قوم اور امتِ مسلمہ کو نئے اسلامی سال کے آغاز پر مبارکباد

صدر آصف علی زرداری نے پاکستانی قوم اور امتِ مسلمہ کو نئے اسلامی سال کے آغاز پر مبارکباد پیش کی ہے۔

صدر مملکت نے کہا کہ دعاگو ہوں نیا ہجری سال ملک کےلیے امن، خوشحالی اور استحکام کا باعث بنے۔

انہوں نے کہا کہ محرم کا مہینہ حضرت امام حسین رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ اور ان کے ساتھیوں کی قربانی کی یاد تازہ کرتا ہے۔

صدر مملکت کا کہنا تھا کہ اپنے اندر حق و باطل میں تفریق اور دین کی صحیح تعلیمات کے متعلق شعور پیدا کرنا ہوگا۔

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481