اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

کراچی کے تاجروں نے ایف بی آر اجلاس کا بائیکاٹ کر دیا

کراچی کے تاجروں نے ایف بی آر اجلاس کا بائیکاٹ کر دیا

کراچی کے تاجروں نے ایف بی آر اجلاس کا بائیکاٹ کر دیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر )کی جانب ملک بھر کے تاجروں کے بلائے گئے اجلاس کا کراچی کے تاجروں نے بائیکاٹ کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق ایف بی آر اجلاس میں ملک بھرکےتاجروں نے ویڈیولنک کےذریعے شرکت کی ، ملک بھرکےتمام آرٹی اوزمیں آج اجلاس بلایاگیاتھا،اجلاس میں دیگرشہروں کےتاجروں کےمسائل سنے گئے،چیئرمین سندھ تاجراتحادشیخ حبیب کا کہنا ہے کہ چیئرمین ایف بی آر کوباربارکہاگیاکہ کراچی کےتاجروں کےمسائل بھی سن لیں ،اجلاس میں ٹیکس اورتاجردوست اسکیم سے متعلق امورکوشامل کیاگیاتھا،بارباریاد دہانی کرانے کےباوجودکراچی کے تاجروں کےمسائل نہ سننے پربائیکاٹ کیا،اجلاس میں تاجر رہنماشیخ حبیب،رضوان عرفان،شرجیل گوپلانی ،رانااکرم سمیت دیگرتاجراورایسوسی ایشنز کےنمائندوں نے شرکت کی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481