اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے جلسے کا این او سی معطل

اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے جلسے کا این او سی معطل

اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے جلسے کا این او سی معطل

اسلام آباد میں کل ہونے والے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے جلسے کا این او سی معطل کر دیا گیا۔

چیف کمشنر اسلام آباد کی زیر صدرات محرم الحرام اور دیگر سیکیورٹی خدشات کی صورت حال کا جائزہ لینے کیلئے آج اعلی سطح اجلاس منعقد ہوا جس میں سیکیورٹی اداروں کے افسران نے بھی شرکت کی، اجلاس میں پی ٹی آئی نمائندوں کو بھی شرکت کی دعوت دی گئی تھی لیکن وہ شریک نہ ہوئے ،جلاس میں جلسے سے متعلق درخواستوں کو بھی جائزہ لیا گیا ، ڈپٹی کمشنر کی طرف سے دی جانے والی اجازت کا موجودہ سکیورٹی خدشات کے تناظر میں از سر نو جائزہ لیا گیا۔

چیف کمشنر اسلام آباد نے درخواستوں، سیکیورٹی کی موجودہ صورت حال، محرم الحرام کی آمداور سیکیورٹی خدشات اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی سفارشات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر کی طرف سے جاری جلسے کا NOC معطل کرنے کا فیصلہ کیا،اسلام آباد انتظامیہ جلسے کے این او سی کی معطلی کا فیصلہ شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لئے کیا گیا ہے،اسلام اباد میں امن عامہ کو برقرار رکھنا اور شہریوں کے جان و مال کا تحفظ ہماری ترجیح ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481