اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

شاہد خاقان عباسی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

شاہد خاقان عباسی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

شاہد خاقان عباسی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، دونوں رہنماؤں کے درمیان ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔

ترجمان جے یو آئی کے مطابق شاہد خاقان عباسی اور مولانا فضل الرحمان نے کمر توڑ مہنگائی اور بدامنی پر اظہارتشویش کیا،

دونوں رہنماؤں نے اتفاق کیا کہ بجٹ عوامی نہیں بلکہ آئی ایم ایف کی ہدایات کے مطابق ہے۔

ترجمان جے یو آئی کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے کہاکہ 2024 کے جعلی انتخابات تسلیم نہیں ۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481