اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

آزادی کی تحریک میں پہلی گولی میں کھاؤں گا،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

آزادی کی تحریک میں پہلی گولی میں کھاؤں گا،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

آزادی کی تحریک میں پہلی گولی میں کھاؤں گا،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

 

وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور نے کہاہے کہ آزادی کی تحریک میں پہلی گولی میں کھاؤں گا،چوروں اورڈاکوؤں کونکالیں گے،گھسیٹیں گے۔

 

 

مانسہرہ میں جلسے سے خطاب  کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے کہاکہ ہمارے اورمینڈیٹ چوروں کےدرمیان مت آؤ،بانی پی ٹی آئی ایک آوازدےگاتمہاری نسلیں بھی یادرکھیں گی،ان کاکہناتھا کہ جوبھی باجوہ بنےگا میں اسے غدارکہوں گا،آئین توڑنےوالوں کوپھانسی دیں گے۔

 

علی امین گنڈاپور نے پرویز خٹک کو بھی دھمکی دیتے ہوئے کہاکہ بانی پی ٹی آئی کیخلاف جھوٹی گواہی دی تو کے پی میں نہیں رہ سکیں گے،ان کا کہناتھا کہ یہ جو پنجاب میں حکومت کررہی ہے مریم نواز تیرا باپ بھی چور ہے تیرا چاچا بھی چور ہے اور تیرا شوہر بھی چور ہے، اگر تو نے مزید فسطائیت کی تو پنجاب سے تحریک پختونخوا کی عوام وہاں جاکر شروع کریگی۔

 

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہاکہ کل جلسہ ہے یہ رکاوٹیں ڈالیں گے آپ فیصلہ کر لیں،آپ نے پہنچنا ہے اور عمران خان کو آزادی دلانی ہے،ان کا کہناتھا کہ ن لیگ پی ڈی ایم والوں کو پیغام دے رہا ہوں جب پختون نکلتا ہے تو پھر کیا ہوتا ہے،علی امین گنڈاپور نے کہاکہ صرف ایک بار عمران خان کہہ دے کہ مجھے ان عدالتوں پر اعتماد نہیں پھر ہم بتائے گئے جنون کیا ہے آزادی کیسے ملتی ہے ۔

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481