اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کی کال واپس لے لی

پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کی کال واپس لے لی

پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کی کال واپس لے لی

پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ملک بھر میں جاری ہڑتال کی کال واپس لے لی۔

چیئرمین پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن سمیع خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہماری آج کی ہڑتال بہت کامیاب رہی

سیاحوں کواس وقت بڑی پریشانی ہے،ہم ہڑتال کی کال واپس لےرہےہیں،

یہ ہڑتال آسان نہیں پوری حکومت مخالف تھی ،ہم ہڑتال ختم کر رہے ہیں لیکن اپنےمطالبات سےپیچھےنہیں ہٹیں گے

یاد رہے پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی کال پر جمعہ کی صبح 6 بجے سے تمام پیٹرول پمپس بند تھے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481