اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ملک بھر میں کل پٹرولیم مصنوعات دستیاب ہوں گی، پیٹرولیم ڈویژن، اوگرا

ملک بھر میں کل پٹرولیم مصنوعات دستیاب ہوں گی، پیٹرولیم ڈویژن، اوگرا

ملک بھر میں کل پٹرولیم مصنوعات دستیاب ہوں گی، پیٹرولیم ڈویژن، اوگرا
ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی وافر مقدار موجود ہے۔ پٹرولیم مصنوعات ملک بھر میں دستیاب رہیں گی۔

پیٹرولیم ڈویژن اور آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے کہا ہے کہ ملک بھر میں کل پٹرولیم مصنوعات دستیاب ہوں گی۔
اس حوالے سے مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیا کہ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو پمپس کھلے رکھنے اور سپلائی یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

اس میں یہ بھی کہا گیا کہ ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی وافر مقدار موجود ہے۔ پٹرولیم مصنوعات ملک بھر میں دستیاب رہیں گی۔

دوسری جانب پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں پیٹرول پمپس کل بند نہیں ہوں گے۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481