اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

بوہرہ جماعت کے روحانی پیشوا مفضل سیف الدین کراچی پہنچ گئے

بوہرہ جماعت کے روحانی پیشوا مفضل سیف الدین کراچی پہنچ گئے

 

بوہرہ جماعت کے روحانی پیشوا مفضل سیف الدین کراچی پہنچ گئے۔

کراچی ایئرپورٹ پر وزیراعلیٰ مراد علی شاہ اور گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے مفضل سیف الدین کا استقبال کیا۔

اس موقع پر وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ مفضل سیف الدین صدر مملکت کی دعوت پر تشریف لائے ہیں۔

وزیر اعلیٰ اور گورنر سندھ نے مفضل سیف الدین کو گلدستہ پیش کیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481