اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

چلاس، رکن قومی اسمبلی ابرار حسین شاہ کی گاڑی حادثے کا شکار

چلاس، رکن قومی اسمبلی ابرار حسین شاہ کی گاڑی حادثے کا شکار

چلاس، رکن قومی اسمبلی ابرار حسین شاہ کی گاڑی حادثے کا شکار

 

رکن قومی اسمبلی سید ابرار حسین شاہ کی گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی،جس کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ 4افراد زخمی ہو گئے۔

 

تفصیلات کے مطابق ممبر قومی اسمبلی سید ابرار حسین شاہ کی گاڑی چلاس میں بابوسر کے مقام پر میں حادثے کا شکار ہوئی،حادثے میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی ہوگئے،زخمیوں میں دو خواتین بھی شامل ہیں۔

 

 

حادثے میں جاں بحق خاتون ممبر اسمبلی سید آغا کی ہمشیرہ مسمات ترانہ ہیں،جبکہ سید ابرار حسین شاہ کی زوجہ زخمی ہیں،مقامی لوگوں اور ٹورارسٹ پولیس نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ریسکیو کرلیا اور چلاس ہسپتال منتقل کردیا ہے۔

 

 

یاد رہے کہ ممبر قومی اسمبلی سید آغا کا تعلق کراچی سے جبکہ سید ابرار کا تعلق نوشہرہ فیروز سے ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481