اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

تربوز سرخ نہ نکلنے پر شہری کی 15 پر کال

تربوز سرخ نہ نکلنے پر شہری کی 15 پر کال

تربوز سرخ نہ نکلنے پر شہری کی 15 پر کال
اسلام آباد میں تربوز پسند کا نہ نکلنے پر شہری نے ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر کال کر دی۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پولیس کی ایمرجنسی ہیلپ لائن 15 پر شہری کی جانب سے انوکھی کال موصول ہوئی جس کے بعد پولیس کی دوڑیں لگ گئیں۔
اسلام آباد کے تھانہ گولڑہ کے سیکٹر ای الیون مرکز کی حدود سے شہری نے 15 پر کال کر کے بتایا کہ اس نے ایک دکاندار سے تربوز خریدا جو سرخ نہیں ہے۔
شفیع نام شہری کی جانب سے کال موصول ہوتے ہی پولیس اہلکار فوری طور پر مدد کیلئے موقع پر پہنچ گئی اور مسئلہ سننے کے بعد اسے حل کرنے یقین کروائی اور واپس لوٹ گئے۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481