اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

دریائے چناب اور کابل میں اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ

دریائے چناب اور کابل میں اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ

دریائے چناب اور کابل میں اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے دریائے چناب اور کابل میں سیلاب کے خدشے کے پیش نظر مذکورہ علاقوں کے مکینوں کو خبردار رہنے اور نقل مکانی کی ہدایت کردی۔

این ڈی ایم اے کے مطابق بالائی علاقوں میں تین جولائی سے بڑے دریاؤں سمیت دیگر دریاؤں میں طغیانی کا خدشہ ہے، دریائے چناک کے مقام مرالہ اور اسکے ڈاؤن اسریم علاقوں میں چار سے 7 جولائی کے درمیان درمیانے درجے کی صورت حال پیدا ہوسکتی ہے۔

 

دریائے کابل میں نوشہرہ اور اس کی معاون ندیوں / نالے میں 4 جولائی سے 7 جولائی کے دوران درمیانے درجے کی سیلابی صورتحال پیدا ہو سکتی ہے، سیلاب کے خطرے سے دوچارعلاقوں کے مکین انخلاء کی تیاری کریں۔

این ڈی ایم اے نے ہدایت کی کہ مسافر شدید بارشوں اور ممکنہ سیلابی صورتحال میں غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481