اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پارٹی میں دھڑا بندی ، عمران خان نے بیرسٹر گوہر اور عمر ایوب کو اڈیالہ طلب کر لیا

پارٹی میں دھڑا بندی ، عمران خان نے بیرسٹر گوہر اور عمر ایوب کو اڈیالہ طلب کر لیا

پارٹی میں دھڑا بندی ، عمران خان نے بیرسٹر گوہر اور عمر ایوب کو اڈیالہ طلب کر لیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں دھڑا بندیوں پر بانی عمران خان نے نوٹس لے لیا، عمر ایوب اور بیرسٹر گوہر کو اڈیالہ طلب کر لیا ۔

بانی پی ٹی آئی نے دونوں دھڑوں کو جمعرات کو اڈیالہ طلب کر لیا ہے ،عمر ایوب اور بیرسٹر گوہر پارٹی میں دھڑا بندی پر اپنی بریفنگ بھی دیں گے ، دونوں گروپوں کی جانب سے شبلی فراز ، شہریار آفریدی اور شعیب شاہین بھی ملاقات کریں گے ، پارٹی کی اعلیٰ قیادت کی جانب سے بانی تحریک انصاف کو نام بھیجے جائیں گے ، بانی تحریک انصاف کی منظوری کے بعد ملاقات کیلئے قائدین کو بلایا جائے گا ،پارٹی اور بانی تحریک انصاف کی جانب سے دھڑا بندی کی تردید کی گئی تھی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481