اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

راولاکوٹ،ڈسٹر کٹ جیل سے 19 قیدی فرار، ایک ہلاک

راولاکوٹ،ڈسٹر کٹ جیل سے 19 قیدی فرار، ایک ہلاک

راولاکوٹ،ڈسٹر کٹ جیل سے 19 قیدی فرار، ایک ہلاک
ڈسٹر کٹ جیل راولاکوٹ سے 19 قیدی فرار ہو گئے جن میں سے ایک قیدی پولیس کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا۔

راولاکوٹ کی ڈسٹرکٹ جیل سے فرار ہونے والے قیدیوں نے گن پوائنٹ پر پولیس اہلکار کو یرغمال بنایا، قیدیوں نے پولیس پر فائرنگ کی، پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک قیدی زخمی بھی ہوا جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہو گیا، بھاگنے والوں قیدیوں میں انتہائی خطر ناک اور دہشگردی میں ملوث قیدی بھی شامل ہیں۔

 

راولاکوٹ،ڈسٹر کٹ جیل سے 19 قیدی فرار، ایک ہلاک

راولاکوٹ،ڈسٹر کٹ جیل سے 19 قیدی فرار، ایک ہلاک

جیل سے کل 19 قیدی فرار ہوئے جن میں سے ایک قیدی گولی لگنے سے ہلاک ہو گیا، پولیس نے راولاکوٹ شہر کے گرد ناکہ بندی کر دی۔

دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ جیل سے بھاگنے والا ایک قیدی فائرنگ سے ہلاک بھی ہوا، ہلاک ہونے والا خیام نامی قیدی منشیات کے کیس میں گرفتار تھا

کمشنر ڈی آئی جی اور پولیس کی باری نفری جیل میں موجود ہے، پولیس نے ڈسٹرکٹ جیل راولاکوٹ میں ڈیوٹی پر معمور 3 اہلکاروں کو بھی گرفتار کر لیا

گرفتار عملے کو سٹی تھانہ منتقل کر دیا گیا، ڈسٹرکٹ جیل کا انتظام راولاکوٹ پولیس نے سنبھال لیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481